آشوبیت
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - "ارضیات کا یہ نظریہ کہ کرہ ارض کی تاریخ میں مختلف وقفوں سے تمام زندہ اشیاء قدرتی تباہ کاریوں (سیلاب، زلزلہ، قحط وغیرہ) کے باعث نیست و نابود ہوتی رہیں اور بالکل نئی چیزیں ان کی جگہ لیتی رہی ہیں۔" (اردو انسائیکلو پیڈیا، 25)
اشتقاق
فارسی مصدر 'آشفتن سے فعل متعدی 'آشوبیدن' سے حاصل مصدر 'آشوب' کے ساتھ 'یت' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے 'آشوبیت' بنا۔
مثالیں
١ - "ارضیات کا یہ نظریہ کہ کرہ ارض کی تاریخ میں مختلف وقفوں سے تمام زندہ اشیاء قدرتی تباہ کاریوں (سیلاب، زلزلہ، قحط وغیرہ) کے باعث نیست و نابود ہوتی رہیں اور بالکل نئی چیزیں ان کی جگہ لیتی رہی ہیں۔" (اردو انسائیکلو پیڈیا، 25)
اصل لفظ: آشفتن
جنس: مؤنث