آشور
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - مغربی ایشیا (مشرق وسطٰی) کی ایک قدیم سلطنت کا نام (انگریزی) آسیریا (Assyria)، ادبیات میں تلمیع کے طور پر مستعمل۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - مغربی ایشیا (مشرق وسطٰی) کی ایک قدیم سلطنت کا نام (انگریزی) آسیریا (Assyria)، ادبیات میں تلمیع کے طور پر مستعمل۔