آف

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - علیحدہ، بند، موقوف۔  ہماری اپنی رضا کیا تمہاری موٹر میں تمہی نے آن کیا تھا تمہی نے آف کیا      ( ١٩٧١ء، انعام درانی، جنگ کراچی، ١٢ ستمبر، ٥ ) ٢ - [ کرکٹ ]  کھیلنے والے کے داہنے ہاتھ پر بیچ کے وکٹ سے آگے۔ "لمبا اسٹارٹ لے کر چلا نہایت ہی تیز آف بریک پھینکی۔"      ( ١٩٤٨ء، پرواز، ١٨٥ )

اشتقاق

یہ لفظ انگریزی زبان سے ماخوذ ہے انگریزی میں 'آف' بطور متعلق فعل مستعمل ہے اور اردو زبان میں بھی بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ انگریزی میں اصل لفظ off ہے۔ سب سے پہلے ١٩٤٨ء میں "پرواز" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

٢ - [ کرکٹ ]  کھیلنے والے کے داہنے ہاتھ پر بیچ کے وکٹ سے آگے۔ "لمبا اسٹارٹ لے کر چلا نہایت ہی تیز آف بریک پھینکی۔"      ( ١٩٤٨ء، پرواز، ١٨٥ )