آفتابچی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ہاتھ دھلانے والا ملازم۔ "حلیفہ کا آفتابچی قاضی کے حسب نسب سے واقف تھا۔" ( ١٩٢٦ء، حیات فریاد، ٦ )
اشتقاق
آفْتابَہ آفتاب آفْتابْچی
مثالیں
١ - ہاتھ دھلانے والا ملازم۔ "حلیفہ کا آفتابچی قاضی کے حسب نسب سے واقف تھا۔" ( ١٩٢٦ء، حیات فریاد، ٦ )
اصل لفظ: آفْتابَہ
جنس: مذکر