آفرینش
معنی
١ - پیدائش، تخلیق، پیدا ہونا، عدم سے وجود میں آنا۔ "زمین و آسمان کی آفرینش میں بھی حق ہی کارفرما ہے۔" ( ١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ١٥٥:٣ ) ٢ - دنیا، کائنات، جو کچھ خدا نے خلق کیا۔ "ہماری زمین آفرینش سے ایک چھوٹا حصہ ہے۔" ( ١٨٣٣ء، مفتاح الافلاک، ٥٣ )
اشتقاق
آفْرِیدَن آفْرِین آفْرِینِش
مثالیں