آفرینندہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - پیدا کرنے والا، خالق، موجد "وہی مالک اور نگہبان ہے آفرینندہ زمین و زمان ہے۔"      ( ١٩٠١ء، الف لیلہ، سرشار، ٥١٥ )

اشتقاق

آفریدن  آفْرِین  آفْرِینِنْدَہ

مثالیں

١ - پیدا کرنے والا، خالق، موجد "وہی مالک اور نگہبان ہے آفرینندہ زمین و زمان ہے۔"      ( ١٩٠١ء، الف لیلہ، سرشار، ٥١٥ )

اصل لفظ: آفریدن
جنس: مذکر