آفندی

قسم کلام: اسم

معنی

١ - صاحب بزرگ۔ محترم ۔ مالک۔ عثمانی دور میں ترکی میں چھوٹے افسروں کا لقب

اشتقاق

معانی اسم ( مذکر ) ١ - صاحب بزرگ۔ محترم ۔ مالک۔ عثمانی دور میں ترکی میں چھوٹے افسروں کا لقب

جنس: مذکر