آفیشل
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - دفتر سے متعلق، دفتر کا، سرکاری۔ "اسی وقت اپنی فائل سے آفیشل چِٹھی . نکال کے دیکھی۔" ( ١٩٠٠ء، شریف زادہ، ٥٦ )
اشتقاق
انگریزی زبان کے اسم 'آفس' سے انگریزی قاعدہ کے مطابق اسم صفت مشتق ہے۔ اردو میں بھی بطور اسم صفت ہی مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٠٠ء میں "شریف زادہ" میں مستعمل ملتا ہے۔ انگریزی میں Official ہے۔
مثالیں
١ - دفتر سے متعلق، دفتر کا، سرکاری۔ "اسی وقت اپنی فائل سے آفیشل چِٹھی . نکال کے دیکھی۔" ( ١٩٠٠ء، شریف زادہ، ٥٦ )
اصل لفظ: آفِس