آلاتی
معنی
١ - آلات سے منسوب : وہ کام جس میں آلات کے ذریعے عمل کیا جائے، جیسے : آلاتی علم الاصوات۔ "آلاتی علم الاصوات کے ماہرین رکن یا سلیبل کے زیادہ قائل نہیں۔" ( ١٩٦٤ء، زبان کا مطالعہ، ١٥٢ )
اشتقاق
عربی زبان میں اسم جامد 'آلہ' کی عربی قواعد کے مطابق جمع 'آلات' کے ساتھ فارسی قاعدہ کے مطابق 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'آلاتی' بنا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٦٤ء میں "زبان کا مطالعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں