آلان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ہاتھی کے پیر میں باندھنے کا رسا، کڑا یا زنجیر۔ (اصطلاحات پیشہ وراں، 71:5) ٢ - ہاتھی کی پیٹھ کا گدا۔ (نوراللغات، 137:1)
اشتقاق
سنسکرت سے ماخوذ ہے۔ اردو زبان میں اصلی معنی اور اصلی حالت میں ہی مستعمل ہے۔
جنس: مذکر