آلسی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - کاہل، سست، مَٹھا۔ "لونڈے کہیں پھڑ پر جمے ہوں گے، سب کے سب آلسی ہیں۔" ( ١٩٣٥ء، گئو دان، ٣٩ )
اشتقاق
سنسکرت میں اصل لفظ 'آلسے' ہے اس سے ماخوذ اردو زبان میں 'آلسی' مستعمل ہے سب سے پہلے ١٩٣٤ء میں "تعلیم نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - کاہل، سست، مَٹھا۔ "لونڈے کہیں پھڑ پر جمے ہوں گے، سب کے سب آلسی ہیں۔" ( ١٩٣٥ء، گئو دان، ٣٩ )
اصل لفظ: آلسے
جنس: مذکر