آلن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گارا اور بھوسا ملا ہوا جس سے اینٹیں یا دیوار وغیرہ بنائی جاتی ہے۔ (پلیٹس) ٢ - دال اور روٹی، سالن۔ (پلیٹس، اصطلاحات پیشہ وراں، 134:3)

اشتقاق

ہندی زبان سے ماخوذ ہے۔ اردو میں اصلی معنی اور اصلی حالت میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔

جنس: مذکر