آلو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک مشہور گول بیضاوی یا لمبوتری جڑ جو ترکاری کے طور پر کھائی جاتی ہے۔ "سطح مرتفع پر گیہوں اورآلو بوتے ہیں۔"      ( ١٩٣٢ء، جغرافیہ عالم، ٢٨٩:٢ )

اشتقاق

سنسکرت سے ماخوذ ہے۔ اردو میں اصلی معنی اور اصلی حالت کے ساتھ ہی مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٤٢ء میں "کھیت کرم" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ایک مشہور گول بیضاوی یا لمبوتری جڑ جو ترکاری کے طور پر کھائی جاتی ہے۔ "سطح مرتفع پر گیہوں اورآلو بوتے ہیں۔"      ( ١٩٣٢ء، جغرافیہ عالم، ٢٨٩:٢ )

جنس: مؤنث