آلۂحجم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - آلۂ حجامت، (جراحی) فصد لینے کا اوزار، کسی عضو سے ریاح تحلیل کرنے کا آلہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - آلۂ حجامت، (جراحی) فصد لینے کا اوزار، کسی عضو سے ریاح تحلیل کرنے کا آلہ۔