آمرانہ
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - حاکمانہ، مطلق العنان حاکم کی طرح کا، جمہوری کی ضد۔ "جس کے ہاتھوں میں آمرانہ اقتدار ہو وہ چنگیز ہے۔" ( ١٩٥٦ء، چنگیز، ١١٦ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد سے اسم فاعل، 'آمِر' کے ساتھ فارسی قاعدہ کے مطابق 'انہ' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'آمرانہ' بنا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٥٦ء میں "چنگیز" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - حاکمانہ، مطلق العنان حاکم کی طرح کا، جمہوری کی ضد۔ "جس کے ہاتھوں میں آمرانہ اقتدار ہو وہ چنگیز ہے۔" ( ١٩٥٦ء، چنگیز، ١١٦ )
اصل لفظ: امر
جنس: مذکر