آمرزگار

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - بخشنے والا، گناہ معاف کرنے والا۔  عصیاں پسند مجھ سا، آمرز گار تجھ سا دنیا میں ہی میں عقبٰی میں تو ہی تو ہے      ( ١٩١٩ء، در شہوار، بیخود دہلوی، ٩٤ )

اشتقاق

آمرزیدن  آمْرْز  آمُرْزْگار

اصل لفظ: آمرزیدن
جنس: مذکر