آموز
قسم کلام: صفت
معنی
١ - آموختین کا صیغہ امر سکھانے والا۔ سیکھنے والا۔ مرکبات میں مستعمل ہے جیسےسبق آموز
اشتقاق
معانی صفت ١ - آموختین کا صیغہ امر سکھانے والا۔ سیکھنے والا۔ مرکبات میں مستعمل ہے جیسےسبق آموز