آنت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پیٹ کے اندر لمبا نلکی کی قسم کا ایک نرم عضو جس میں غذا کا فضلہ جمع ہوتا ہے۔ "سب سے پہلے مریض کی آنتوں کی حالت دیکھیں۔" ( ١٩٣٦ء، شرح اسباب (ترجمہ)، ٢٧٤:٢ )
اشتقاق
سنسکرت میں اصل لفظ 'انتر' ہے اس سے ماخوذ اردو میں آنت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٧٦٩ء میں قلمی نسخہ "آخر گشت" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - پیٹ کے اندر لمبا نلکی کی قسم کا ایک نرم عضو جس میں غذا کا فضلہ جمع ہوتا ہے۔ "سب سے پہلے مریض کی آنتوں کی حالت دیکھیں۔" ( ١٩٣٦ء، شرح اسباب (ترجمہ)، ٢٧٤:٢ )
اصل لفظ: انتر
جنس: مؤنث