آندر

قسم کلام: اسم

معنی

١ - زنجیر جسے نامی پہلوان کشتی جیتنے کے بعد پاوٰں میں پہنتے ہیں

اشتقاق

معانی اسم ( مؤنث ) ١ - زنجیر جسے نامی پہلوان کشتی جیتنے کے بعد پاوٰں میں پہنتے ہیں

جنس: مؤنث