آنسٹ
قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )
معنی
١ - ایماندار، دیانت دار۔ "وہ اس . ٹٹ پونجیے پنساری سے زیادہ آنسٹ نہیں ہو سکتا۔" ( ١٨٩٦ء، مقالات حالی، ٢٠٠:١ )
اشتقاق
انگریزی میں بطور اسم صفت مستعمل ہے اردو میں اصلی حالت اور اصلی معنی کے ساتھ ہی مستعمل ہے۔ انگریزی میں اصل (Honest) ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٩ء میں نذیر کے "لیکچروں کا مجموعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - ایماندار، دیانت دار۔ "وہ اس . ٹٹ پونجیے پنساری سے زیادہ آنسٹ نہیں ہو سکتا۔" ( ١٨٩٦ء، مقالات حالی، ٢٠٠:١ )
اصل لفظ: آنَر