آنڈ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - فوطہ، خصیہ، خایہ۔  لپٹن کی دے اسے نہ برک بانڈ کی پلا میرٹھ کا علتی ہے اسے آنڈ کی پلا      ( ١٩١٢ء، شمیم، ساقی نامہ درہجو حکیم بے وفا، ٣ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ ہے۔ اردو میں اپنی اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٧١٣ء میں جعفرزٹلی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

جنس: مذکر