آنگن

قسم کلام: اسم ظرف مکاں

معنی

١ - مکان کی عمارت کے سامنے غیر مسقف گھرا ہوا حصہ جو مکان کا جز ہو، صحن۔ "نوکروں نے میرے صندوق کو اٹھا کر دوسرے صندوقوں کے درمیان آنگن میں رکھ دیا۔"      ( ١٩٤٠ء، الف لیلہ و لیلہ، ٢٨٨:١ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے اردو میں داخل ہوا۔ اصل لفظ 'آنگن' میں تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھ رائج ہے۔ سب سے پہلے غواصی نے "طوطی نامہ" میں استعمال کیا۔

مثالیں

جنس: مذکر