آنہ

قسم کلام: اسم

معنی

١ - پرانے روپے کا سولہواں حصہ ۔ پرانے چار پیسے ۔ پرانی سکہ جو چار پیسوں کے برابر ہوتا تھا ۔ آنا

اشتقاق

معانی اسم ( مذکر ) ١ - پرانے روپے کا سولہواں حصہ ۔ پرانے چار پیسے ۔ پرانی سکہ جو چار پیسوں کے برابر ہوتا تھا ۔ آنا

جنس: مذکر