آونا

قسم کلام: فعل لازم

معنی

١ - ایک جگہ سے حرکت کر کے دوسری جگہ منتقل ہونا۔

اشتقاق

معانی فعل لازم ١ - ایک جگہ سے حرکت کر کے دوسری جگہ منتقل ہونا۔