آپریٹر
قسم کلام: صفت نسبتی ( واحد )
معنی
١ - کسی مشین یا مشینی نظام کو چلانے والا۔ "وہ گریٹ ایسٹرن ہوٹل میں ٹیلی فون آپریٹر تھی۔" ( ١٩٥٦ء، آگ کا دریا، ٢٧٦ )
اشتقاق
آپریٹ (فعل) سے انگریزی قاعدہ کے تحت اسم فاعل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٥٦ء میں "آگ کا دریا" میں مستعمل ملتا ہے۔ انگریزی میں Operator
مثالیں
١ - کسی مشین یا مشینی نظام کو چلانے والا۔ "وہ گریٹ ایسٹرن ہوٹل میں ٹیلی فون آپریٹر تھی۔" ( ١٩٥٦ء، آگ کا دریا، ٢٧٦ )
اصل لفظ: آپریٹ