آپٹوفون

قسم کلام: اسم

معنی

١ - ایک آلہ جو روشنی کو آواز میں بدل دیتا ہے۔اس کی مدد سے اندحے کان کیے ذریعے پڑھ سکتے ہیں

اشتقاق

معانی اسم ( مذکر ) ١ - ایک آلہ جو روشنی کو آواز میں بدل دیتا ہے۔اس کی مدد سے اندحے کان کیے ذریعے پڑھ سکتے ہیں

جنس: مذکر