آچاریہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - "جنیو پہنانے اور مذہبی رسوم ادا کرنے والا برہمن، وید پڑھانے والا پنڈت، پجاری، فرقے کا بانی یا لیڈر، بڑا شاستری پنڈت، ایک اعزازی لقب جو ذی علم اشخاص کے ناموں کے ساتھ مستعمل ہے (پلیٹس)۔"
اشتقاق
یہ اصلاً سنسکرت کا لفظ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو میں مستعمل ہے۔
مثالیں
١ - "جنیو پہنانے اور مذہبی رسوم ادا کرنے والا برہمن، وید پڑھانے والا پنڈت، پجاری، فرقے کا بانی یا لیڈر، بڑا شاستری پنڈت، ایک اعزازی لقب جو ذی علم اشخاص کے ناموں کے ساتھ مستعمل ہے (پلیٹس)۔"
اصل لفظ: آچار
جنس: مذکر