آڈیٹر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - محاسب، حساب کتاب کی جانچ پڑتال کرنے والا۔ "بات یہ ہے کہ ہمارے حسابات کے آڈیٹر بڑی سختی کرتے ہیں۔"      ( ١٩٤٢ء، خطوط عبدالحق، ٦٦ )

اشتقاق

انگریزی زبان کے فعل 'آڈٹ' سے اسم فاعل مشتق ہے اور اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٧ء میں "مکتوبات سرسید" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - محاسب، حساب کتاب کی جانچ پڑتال کرنے والا۔ "بات یہ ہے کہ ہمارے حسابات کے آڈیٹر بڑی سختی کرتے ہیں۔"      ( ١٩٤٢ء، خطوط عبدالحق، ٦٦ )

اصل لفظ: آڈِٹ
جنس: مذکر