آکاش
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - آسمان، فضائے خالی۔ "یہ دھرتی اور آکاش کس کے سہارے پر قائم ہے۔" ( ١٩٣٤ء، انجام عیش، ٦٦ )
اشتقاق
سنسکرت زبان سے ماخوذ ہے اردو میں اپنی اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٦٥٧ء میں "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - آسمان، فضائے خالی۔ "یہ دھرتی اور آکاش کس کے سہارے پر قائم ہے۔" ( ١٩٣٤ء، انجام عیش، ٦٦ )
جنس: مذکر