آکسائڈ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - آکسیجن اور ایک کسی اور عنصر کا آمیزہ۔ "اس میں خود لوہے کا آکسائڈ ہوتا ہے جو آکسیجن کو جذب کرتا ہے۔"      ( مکالمات سائنس، ١٩٤٠ء،٦٧ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم 'آکسائڈ' ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ داخل ہوا اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٨ء میں احمد حسن کا ترجمہ "فتوحات سائنس" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - آکسیجن اور ایک کسی اور عنصر کا آمیزہ۔ "اس میں خود لوہے کا آکسائڈ ہوتا ہے جو آکسیجن کو جذب کرتا ہے۔"      ( مکالمات سائنس، ١٩٤٠ء،٦٧ )

جنس: مذکر