آگرہ

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - لیاقت، طاقت، گرفت، پکڑ، اصرار (پلیٹس)

اشتقاق

یہ اصلاً سنسکرت کا لفظ ہے اور اپنی اصلی حالت اور اصلی معنی کے ساتھ ہی اردو میں ماخوذ ہے۔ اور بطور اسم مستعمل ہے۔

جنس: مذکر