آہتی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ شے جو منتر پڑھ کر آگ میں بھینٹ کے لیے ڈالی جائے، ہون کا چڑھاوا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ شے جو منتر پڑھ کر آگ میں بھینٹ کے لیے ڈالی جائے، ہون کا چڑھاوا۔