آہنکار
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - غرور، نخوت، گھمنڈ۔ "جی نہیں، تم بھلا آہنکار کی بات کہہ سکتی ہو۔" ( ١٩٠٣ء، سرشار، کامنی، ٤٧٢٢ )
اشتقاق
اصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے اور اردو میں اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٠٢ء میں "رمزالعاشقین" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - غرور، نخوت، گھمنڈ۔ "جی نہیں، تم بھلا آہنکار کی بات کہہ سکتی ہو۔" ( ١٩٠٣ء، سرشار، کامنی، ٤٧٢٢ )
جنس: مذکر