آہی
معنی
١ - آہ سے منسوب یا متعلق : آہ کرنے والا، آہ سے مشابہ، آہ نما۔ "نبض ممکن ہے سست ہو اور اکثر اوقات یہ بے قاعدہ ہوتی ہے، تنفسات، سست آہی اور بے قاعدہ ہوتے ہیں۔" رجوع کریں: ( ١٩٤٨ء، عمل طب، ٢٩٩:١ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ کلمہ تاسّف 'آہ' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ نسبت لگانے سے 'آہی' بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے سب سے پہلے ١٨٩٥ء میں "دیوان راسخ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں