اباحیت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - فرقہ اباحیہ کا عمل یا مذہب۔      "ہاں اتنی بات اور ہے کہ اباحیت اور زندقہ کو مردود . سمجھتا ہوں"۔     رجوع کریں:   ( ١٨٦٢ء، خطوط غالب (مرتبہ مہیش پرشاد)، ٣٤٥ )

اشتقاق

'اباح' کے ساتھ 'ی' لاحقۂ نسبت اور 'ت' لاحقۂ کیفیت لگایا گیا ہے یعنی 'اباحی کی حالت' ١٨٦٢ء کو "خطوط غالب (مرتبہ مہیش پرشاد)" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - فرقہ اباحیہ کا عمل یا مذہب۔      "ہاں اتنی بات اور ہے کہ اباحیت اور زندقہ کو مردود . سمجھتا ہوں"۔     رجوع کریں:   ( ١٨٦٢ء، خطوط غالب (مرتبہ مہیش پرشاد)، ٣٤٥ )

اصل لفظ: بوح
جنس: مؤنث