اباضیہ

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - خارجیوں کا ایک فرقہ جس کا بانی عبداللہ بن اباض تھا، یہ لوگ اپنے تمام مخالفوں کو کافر سمجھتے تھے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - خارجیوں کا ایک فرقہ جس کا بانی عبداللہ بن اباض تھا، یہ لوگ اپنے تمام مخالفوں کو کافر سمجھتے تھے۔