ابالا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - بغیر مسالے یا گھی کے ابال کر پکایا ہوا، رکھا، پھیکا، بے مزہ (کھانا)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - بغیر مسالے یا گھی کے ابال کر پکایا ہوا، رکھا، پھیکا، بے مزہ (کھانا)۔