ابتداءً
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - ابتدا میں، شروع شروع میں، آغاز میں۔ "ابتداءً نوکدار ڈھیلے ہوتے ہیں"۔ ( ١٩٤٤ء، مٹی کا کام (ترجمہ)، ٧٦ )
اشتقاق
ابتدا کے ساتھ 'اً' لاحقۂ تمیز لگا کر متعلق فعل بنایا گیا ہے۔ ١٨٧٦ء کو "شرع قانون شہادت" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - ابتدا میں، شروع شروع میں، آغاز میں۔ "ابتداءً نوکدار ڈھیلے ہوتے ہیں"۔ ( ١٩٤٤ء، مٹی کا کام (ترجمہ)، ٧٦ )
اصل لفظ: بدء