ابتعاد

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ہیئت) وہ زاویہ جو زمین پر سورج اور کسی سیارے کے مرکز سے کھینچے ہوئے خطوط سے بنے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (ہیئت) وہ زاویہ جو زمین پر سورج اور کسی سیارے کے مرکز سے کھینچے ہوئے خطوط سے بنے۔