ابخر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ شخص جس کے منہ سے بُو آتی ہو، گندہ دہنی مریض۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ شخص جس کے منہ سے بُو آتی ہو، گندہ دہنی مریض۔