ابخل
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - بہت کنجوس، ازحد بخیل، مکھی چوس۔ کہا ابخل تھا دادا میرا آدم یقیں ہے مال ان کا ہضم ہو کم ( ١٨٦٢ء، طلسم شایان، ٨٨ )
اشتقاق
عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مجرد کے باب سے اسم تفضیل ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ اردو میں ١٨٦٢ء کو "طلسم شایان" میں مستعمل ملتا ہے۔
اصل لفظ: بخل