ابدالی

قسم کلام: صفت نسبتی ( واحد )

معنی

١ - ابدال سے منسوب۔      "شمالی ہند میں . نادر شاہ اور ابدالی کے حملوں تک فارسی کا زور بندھا رہا۔"     رجوع کریں:   ( ١٩٧٠ء، ادب و لسانیات، ٢٠٨ )

اشتقاق

'ابدال' سے منسوب ہے۔ عربی زبان کے لفظ 'ابدال' کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت 'ی نسبتی' لگائی گئی ہے۔ ١٨٩٤ء کو سجاد رائے پوری کے قلمی نسخے میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ابدال سے منسوب۔      "شمالی ہند میں . نادر شاہ اور ابدالی کے حملوں تک فارسی کا زور بندھا رہا۔"     رجوع کریں:   ( ١٩٧٠ء، ادب و لسانیات، ٢٠٨ )

اصل لفظ: اَبْدال