ابرآذاری
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - اَبْرِ آذار آہ! مسلم بھی زمانے سے یونہی رخصت ہوا آسماں سے ابر آذری اٹھا، برسا، گیا رجوع کریں: ( ١٩٢٤ء، بانگ درا، ١٦٤ )
اشتقاق
فارسی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ فارسی کے لفظ 'ابر' کے ساتھ 'آزار' باضافۂ یائے نسبتی استعمال ہوا ہے۔