ابراہیمیہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) انگور ترش، یا سرکے میں سنبل، قند، بادام اور گلاب وغیرہ مقرر طریقے سے حل کرکے بنائی ہوئی رقیق غذا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) انگور ترش، یا سرکے میں سنبل، قند، بادام اور گلاب وغیرہ مقرر طریقے سے حل کرکے بنائی ہوئی رقیق غذا۔