ابرد

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - بہت ٹھنڈا، نہایت سرد، (طب) وہ شخص جس میں جنسی اشتہا و رغبت کی کمی یا فقدان ہو۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - بہت ٹھنڈا، نہایت سرد، (طب) وہ شخص جس میں جنسی اشتہا و رغبت کی کمی یا فقدان ہو۔ More most or very cold