ابرک
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - شیشے کی طرح شفاف ایک چمکیلی معدنی شے، جو پرت دار سلوں یا ڈھیلوں کی شکل میں ٹیلوں سے برآمد ہوتی ہے؛ ملنے یا مسلنے سے بہ آسانی چورا ہو جاتی ہے؛ اس میں نمی اور بجلی کی رو سرایت نہیں کرتی۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - شیشے کی طرح شفاف ایک چمکیلی معدنی شے، جو پرت دار سلوں یا ڈھیلوں کی شکل میں ٹیلوں سے برآمد ہوتی ہے؛ ملنے یا مسلنے سے بہ آسانی چورا ہو جاتی ہے؛ اس میں نمی اور بجلی کی رو سرایت نہیں کرتی۔ ابرک کا کنول