ابرہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کپڑے وغیرہ کا بالائی پرت جو عموماً نیچے کے پرت کی نسبت اھے کپڑے کا ہوتا ہے، استر کی ضد؛ کسی چیز کی اوپری تہہ۔

اشتقاق

معانی مترادفات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - کپڑے وغیرہ کا بالائی پرت جو عموماً نیچے کے پرت کی نسبت اھے کپڑے کا ہوتا ہے، استر کی ضد؛ کسی چیز کی اوپری تہہ۔ فرد (عربی) The outer fold of a double garment