ابس

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جو بس میں نہ آئے، سرکش، باغی، بے بس، ناچار۔ (پلیٹس)

اشتقاق

سنسکرت زبان کے لفظ "وش" کے شروع میں "آ" بطور سابقہ نفی استعمال کیا گیا ہے۔ اردو میں "ابس" مستعمل ہے۔