ابطا
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - موخر کرنے کا عمل، (کسی کام میں) ٹال مٹول یا ڈھیل، سستی و کاہل، دیر، تاخیر۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - موخر کرنے کا عمل، (کسی کام میں) ٹال مٹول یا ڈھیل، سستی و کاہل، دیر، تاخیر۔