ابطی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بغلی، بغل کا؛ بغل کی رگ جو آگے بڑھ کر باسلیق کہلاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بغلی، بغل کا؛ بغل کی رگ جو آگے بڑھ کر باسلیق کہلاتی ہے۔